Fried Tomatoes
Ingredients
- 4 pcs Tomatoes
- 1/2 cup Besan
- 1 tbsp Cornflour
- 1/2 cup Milk
- Salt to taste
- 1/2 tsp Black pepper
- 1 nos Egg
- Oil for frying
Instructions
- Mix besan, salt, cornflour in a bowl
- Then add egg and milk to it
- Cut the tomato into thick round slices
- Fill a frying pan with oil up to an inch
- When hot, dip the tomato pieces in the mixture and fry
- Do not cook for long
- While taking out, absorb the oil on a paper and serve immediately
تلے ہوئے ٹماٹر
Ingredients
- ٹماٹر چار عدد
- بیسن آدھا کپ
- کارن فلور کھانے کا چمچ
- دودھ آدھا کپ
- نمک حسب ذائقہ
- کالی مرچ آدھی چمچ
- انڈا ایک عدد
- تیل تلنے کے لئے
Instructions
- ایک پیالے میں بیسن، نمک ، کارن فلور ڈال کر ملائیں
- پھر اس میں انڈا اور دودھ ملائیں
- ٹماٹر کے موٹے گول گول ٹکڑے کاٹ لیں
- فرائی پین میں ایک انچ تک تیل بھر لیں
- گرم ہو جائے تو ٹماٹر کے ٹکڑوں کو آمیزے میں ڈبو کر تلیں
- زیادہ دیر نہیں پکانا ہے
- نکالتے وقت کسی پیپر پر تیل جذب کر لیں اور فوری طور پر کھانے کے لئے پیش کر دیں