Go Back

کالے چنے

Prep Time 10 minutes
Cook Time 10 minutes
Total Time 10 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  •  کالے چنے ایک کپ
  • لیموں دو عدد
  •  ہری مرچ دو عدد
  •  پیاز ایک عدد درمیانے سائز کی
  •  ٹماٹر ایک عدد درمیانے سائز کی
  •  املی کا گودا دوکھانے کے چمچ
  •    نمک حسب ضرورت
  •  سیاہ مرچ آدھا چائے کا چمچ
  •  چاٹ مصالحہ حسب ضرورت
  • ہرا دھنیا حسب ضرورت

Instructions
 

  • ایک کپ چنے ابلنے کیلئے دیگچی میں ہلکی آنچ پر چڑھا دیں
  • جب اچھی طرح گل جائیں تو پانی گرادیں
  • مزید پانی ڈالیں اور اس میں باریک کٹی ہوئی ہری مرچ اور املی کا گودا ڈال کر چولہے پہ رکھ دیں تاکہ پانی خشک ہوجائے
  • چنے اتار کر ٹھنڈے ہونے کیلئے رکھ دیں
  • ٹھنڈے ہونے پر ان میں ، نمک ، لیموں کا رس ڈالیں، ٹماٹر اور پیاز باریک کاٹ کر ڈالیں
  • سیاہ مرچ اور چاٹ مصالحہ پاؤڈر چھڑکیں اور پیش کریں۔