Kalay Chanay
Ingredients
- 1 cup Black Gram
- 2 nos Lemon
- 2 nos Green Chilles
- 1 nos Onion
- 1 nos Tomato
- 2 tbsp Tamarind Pulp
- Salt as needed
- 1/2 tsp Black Pepper
- Chaat masala as per requirement
- Coriander as required
Instructions
- Boil one cup of gram in a pot on low heat
- When it dissolves well, add water
- Add more water and add finely chopped green chillies and tamarind pulp to it and keep it on the stove so that the water dries up.
- Remove the chickpeas and keep aside to cool
- When it cools down, add salt, lemon juice, finely chopped tomatoes and onions
- Sprinkle black pepper and chaat masala powder and serve.
کالے چنے
Ingredients
- کالے چنے ایک کپ
- لیموں دو عدد
- ہری مرچ دو عدد
- پیاز ایک عدد درمیانے سائز کی
- ٹماٹر ایک عدد درمیانے سائز کی
- املی کا گودا دوکھانے کے چمچ
- نمک حسب ضرورت
- سیاہ مرچ آدھا چائے کا چمچ
- چاٹ مصالحہ حسب ضرورت
- ہرا دھنیا حسب ضرورت
Instructions
- ایک کپ چنے ابلنے کیلئے دیگچی میں ہلکی آنچ پر چڑھا دیں
- جب اچھی طرح گل جائیں تو پانی گرادیں
- مزید پانی ڈالیں اور اس میں باریک کٹی ہوئی ہری مرچ اور املی کا گودا ڈال کر چولہے پہ رکھ دیں تاکہ پانی خشک ہوجائے
- چنے اتار کر ٹھنڈے ہونے کیلئے رکھ دیں
- ٹھنڈے ہونے پر ان میں ، نمک ، لیموں کا رس ڈالیں، ٹماٹر اور پیاز باریک کاٹ کر ڈالیں
- سیاہ مرچ اور چاٹ مصالحہ پاؤڈر چھڑکیں اور پیش کریں۔