Go Back

بنکاک چکن ود رائس

Prep Time 5 minutes
Cook Time 10 minutes
Total Time 15 minutes
Cuisine Bangladesh
Servings 4

Ingredients
  

  •  چکن (بون لیس) 1/2 کلو
  •  چاول 1 کپ (اُبلے ہوئے)
  •  ٹماٹو پیسٹ 1/2 کپ
  •  پیاز 1 عدد (چوپ کرلیں)
  •  پیر یکا پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
  •  سیاہ مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
  •  نمک حسبِ ذائقہ
  •  تیل 3 کھانے کے چمچے

Instructions
 

  • پیالے میں چکن‘ ٹماٹو پیسٹ‘ پیپریکا پاؤڈر‘ سیاہ مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچی طرح مکس کر کے 1 گھنٹے کیلئے میرینیٹ ہونے کیلئے رکھ دیں
  • کڑاہی میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر فرائی کریں
  • سنہری ہوجائے تو میرینیٹ کی ہوئی چکن شامل کر کے ڈھک کر 5-6 منٹ پکائیں
  • سرونگ ڈش میں نکال کر اُبلے ہوئے چاولوں اور سوپ کے ساتھ سرو کریں