Bangkok Chicken With Rice
Ingredients
- 1/2 kg Chicken (boneless)
- 1 cup Boiled Rice
- 1/2 cup Tomato paste
- 1 nos Chopped Onion
- 1/2 tsp Paprika powder
- 1 tsp Black pepper powder
- Salt to taste
- 3 tbsp Oil
Instructions
- Add chicken, tomato paste, paprika powder, black pepper powder and salt in a bowl, mix well and keep it for marinating for 1 hour.
- Heat oil in a pan, add onion and fry
- When golden, add marinated chicken and cover and cook for 5-6 minutes
- Transfer to a serving dish and serve with boiled rice and soup
بنکاک چکن ود رائس
Ingredients
- چکن (بون لیس) 1/2 کلو
- چاول 1 کپ (اُبلے ہوئے)
- ٹماٹو پیسٹ 1/2 کپ
- پیاز 1 عدد (چوپ کرلیں)
- پیر یکا پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
- سیاہ مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- نمک حسبِ ذائقہ
- تیل 3 کھانے کے چمچے
Instructions
- پیالے میں چکن‘ ٹماٹو پیسٹ‘ پیپریکا پاؤڈر‘ سیاہ مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچی طرح مکس کر کے 1 گھنٹے کیلئے میرینیٹ ہونے کیلئے رکھ دیں
- کڑاہی میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر فرائی کریں
- سنہری ہوجائے تو میرینیٹ کی ہوئی چکن شامل کر کے ڈھک کر 5-6 منٹ پکائیں
- سرونگ ڈش میں نکال کر اُبلے ہوئے چاولوں اور سوپ کے ساتھ سرو کریں