Go Back

دیگی گوشت

Prep Time 20 minutes
Cook Time 35 minutes
Total Time 55 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  •  گوشت 1/2 کلو
  •  ثابت گرم مصالحہ 1 کھانے کا چمچہ
  •  جائفل جاوتری پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
  •  ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
  •  پیاز (باریک چوپ کی ہوئی) 1 کپ
  •  ٹماٹر (باریک چوپ کیا ہوا) 1 کپ
  •  لہسن (باریک چوپ کر لیں) 3-4 جوے
  •  ادرک (باریک چوپ کر لیں) 1 انچ کا ٹکڑا
  •  لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
  •  دہی 1 کپ
  •  نمک حسب ذائقہ
  •  تیل حسب ضرورت

Instructions
 

  • سوس پین میں تیل گرم کرکے پیاز‘ٹماٹر‘لہسن‘ادرک اور گوشت ڈال کر اتنا بھونیں کہ گوشت کا پانی خشک ہو جائے۔
  • اس میں دہی‘ثابت گرم مصالحہ‘جائفل جاوتری پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘لال مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر ڈھک کر درمیانی آنچ پر گوشت گل جانے تک پکائیں۔
  • حسب پسند گریوی رکھ کر چولہے سے اُتار لیں۔
  • سرونگ ڈش میں نکال کر نان کلچہ کے ساتھ شروع کریں۔