Degi Gosht
Ingredients
- 1/2 kg Meat
- 1 tbsp Proven hot spices
- 1 tsp Jaifal Javtri powder
- 1/2 tsp Turmeric powder
- 1 cup Onion (finely chopped)
- 1 cup Tomatoes (finely chopped)
- 3-4 cloves Garlic (finely chopped)
- 1 inch Ginger (finely chopped)
- 1 tsp Red Chilli Powder
- 1 cup Yougurt
- Salt to taste
- Oil as required
Instructions
- Heat oil in a saucepan and add onions, tomatoes, garlic, ginger and meat and fry until the water in the meat dries up.
- Add curd, hot spices, nutmeg jawtri powder, turmeric powder, red chilli powder and salt to it and cover and cook on medium heat until the meat is cooked.
- Add gravy of your choice and remove from the stove.
- Remove to a serving dish and start with the naan kulcha.
دیگی گوشت
Ingredients
- گوشت 1/2 کلو
- ثابت گرم مصالحہ 1 کھانے کا چمچہ
- جائفل جاوتری پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
- ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
- پیاز (باریک چوپ کی ہوئی) 1 کپ
- ٹماٹر (باریک چوپ کیا ہوا) 1 کپ
- لہسن (باریک چوپ کر لیں) 3-4 جوے
- ادرک (باریک چوپ کر لیں) 1 انچ کا ٹکڑا
- لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
- دہی 1 کپ
- نمک حسب ذائقہ
- تیل حسب ضرورت
Instructions
- سوس پین میں تیل گرم کرکے پیاز‘ٹماٹر‘لہسن‘ادرک اور گوشت ڈال کر اتنا بھونیں کہ گوشت کا پانی خشک ہو جائے۔
- اس میں دہی‘ثابت گرم مصالحہ‘جائفل جاوتری پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘لال مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر ڈھک کر درمیانی آنچ پر گوشت گل جانے تک پکائیں۔
- حسب پسند گریوی رکھ کر چولہے سے اُتار لیں۔
- سرونگ ڈش میں نکال کر نان کلچہ کے ساتھ شروع کریں۔