Go Back

گول گپے

Prep Time 15 minutes
Cook Time 5 minutes
Total Time 20 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  •  میدہ ایک پاؤ
  •  تیل تلنے کے لئے
  •  سفید زیرہ چائے کا آدھا چمچ ( پسا ہوا)
  •  نمک حسب منشا
  • سرخ مرچ آدھا چائے کا چمچ
  •  چنے ایک پاؤ (ابال لیں)

Instructions
 

  • نمک اورمیدہ چھان لیں اور اس میں گھی ملا کر سخت گوندھ لیں
  • آٹے میں زیرہ بھی ملا لیں
  • میدے کی روٹی بیل لیں
  • بسکٹ یا گلاس کی مدد سے چھوٹے چھوٹے بتا شے کاٹ لیں اور انہیں تل لیں