Gol Gappay
Ingredients
- 250 gm Flour(Maida)
- Oil for frying
- 1/2 tsp White cumin (ground)
- Salt as desired
- 1/2 tsp Red chillies
- 250 gm Chane boiled
Instructions
- Sift salt and flour and add ghee to it and knead it hard
- Add cumin seeds to the flour
- Take flour bread
- Cut small pieces with the help of a biscuit or a glass and fry them
گول گپے
Ingredients
- میدہ ایک پاؤ
- تیل تلنے کے لئے
- سفید زیرہ چائے کا آدھا چمچ ( پسا ہوا)
- نمک حسب منشا
- سرخ مرچ آدھا چائے کا چمچ
- چنے ایک پاؤ (ابال لیں)
Instructions
- نمک اورمیدہ چھان لیں اور اس میں گھی ملا کر سخت گوندھ لیں
- آٹے میں زیرہ بھی ملا لیں
- میدے کی روٹی بیل لیں
- بسکٹ یا گلاس کی مدد سے چھوٹے چھوٹے بتا شے کاٹ لیں اور انہیں تل لیں