Go Back

بیف پسندے

Prep Time 30 minutes
Cook Time 40 minutes
Total Time 1 hour 10 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 6

Ingredients
  

  •  گائے کے پسندے آدھا کلو
  •  درمیانی پیاز تین عدد
  •  دہی ایک کپ
  •  لہسن ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)
  •  ادرک ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
  •  خشخاش ایک چائے کا چمچ
  •  سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا ہوا)
  •  پسا ہوا ایک چائے کا چمچ (بھنا ہوا)
  •  تل ایک چائے کا چمچ (بھنے ہوئے)
  •  ناریل ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)
  •  تیل آدھا کپ
  •  ہلدی ایک چائے کا چمچ
  •  گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ( پسا ہوا)

Instructions
 

  • ایک پیالے میں پسندے، دہی، نمک، لال مرچ، پسا ہوا دھنیا اور ہلدی ملا کر ایک سے دو گھنٹے کے لئے رکھے دیں
  • ایک دیگچی میں تیل گرم کر کے باریک کٹی ہوئی پیاز ڈال کر سنہری تل لیں
  • اب مصالحہ لگے ہوئے پسندے ڈالیں اور تھوڑی دیر بھونیں
  • پھر ایک کپ پانی ڈال کر ڈھک دیں اور آنچ دھیمی کر دیں
  • پسندے اس وقت تک پکائیں
  • جب تک خشک گل نہ جائیں
  • مکسر میں خشخاش، تل، پسا ناریل، اور سفید زیرہ ڈال کر مصالحہ پیس لیں
  • اب اس پیسٹ کو پسندوں میں شامل کر کے ملائیں اور دم پر رکھ دیں
  • گرما گرم روٹیوں کے ساتھ پیش کر یں