Beef Pasanday
Ingredients
- 1 kg Cow Meat slices (psanday)
- 3 nos Medium Onions
- 1 cup Yogurt
- 1 tsp Garlic (Crushed)
- 1 tsp Ginger (grated)
- 1 tsp Poppy seeds
- 1 tsp White cumin (roasted)
- 1 tsp Ground (roasted)
- 1 tsp Sesame seeds (roasted)
- 1 tsp Coconut (grated)
- 1/2 cup Oil
- 1 tsp Turmeric
- 1 tsp Hot spices (ground)
Instructions
- Mix curd, curd, salt, red pepper, ground coriander and turmeric in a bowl and keep it for one to two hours.
- Heat oil in a pan, add finely chopped onion and fry golden sesame
- Now add the spices and fry for a while
- Then add a cup of water, cover and reduce the heat
- Cook until desired
- Until dry rot
- Add poppy seeds, sesame seeds, ground coconut, and white cumin seeds to the mixer and grind the spices
- Now add this paste to the likes, mix it and put it on the tail
- Serve with warm rotis
بیف پسندے
Ingredients
- گائے کے پسندے آدھا کلو
- درمیانی پیاز تین عدد
- دہی ایک کپ
- لہسن ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)
- ادرک ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
- خشخاش ایک چائے کا چمچ
- سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا ہوا)
- پسا ہوا ایک چائے کا چمچ (بھنا ہوا)
- تل ایک چائے کا چمچ (بھنے ہوئے)
- ناریل ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)
- تیل آدھا کپ
- ہلدی ایک چائے کا چمچ
- گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ( پسا ہوا)
Instructions
- ایک پیالے میں پسندے، دہی، نمک، لال مرچ، پسا ہوا دھنیا اور ہلدی ملا کر ایک سے دو گھنٹے کے لئے رکھے دیں
- ایک دیگچی میں تیل گرم کر کے باریک کٹی ہوئی پیاز ڈال کر سنہری تل لیں
- اب مصالحہ لگے ہوئے پسندے ڈالیں اور تھوڑی دیر بھونیں
- پھر ایک کپ پانی ڈال کر ڈھک دیں اور آنچ دھیمی کر دیں
- پسندے اس وقت تک پکائیں
- جب تک خشک گل نہ جائیں
- مکسر میں خشخاش، تل، پسا ناریل، اور سفید زیرہ ڈال کر مصالحہ پیس لیں
- اب اس پیسٹ کو پسندوں میں شامل کر کے ملائیں اور دم پر رکھ دیں
- گرما گرم روٹیوں کے ساتھ پیش کر یں