Go Back

تلی ہوئی سبز مرچیں

Prep Time 2 minutes
Cook Time 10 minutes
Total Time 12 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 10

Ingredients
  

  •  ہری مرچیں ایک پاؤ یعنی 250 گرام
  • دہی 250 گرام
  •  میتھی کے دانے 1/4 چائے کا چمچ
  •  رائی ایک چٹکی
  •  ہلدی 1/4 چائے کا چمچ
  •  نمک ضرورت کے مطابق

Instructions
 

  • مرچوں کی ڈنڈیاں ساھ ہی رہنے دیں تیز چاقو سے ایک طرف چیر لگائیں
  • میتھی کے دانے توے پر بھون لیں ہلدی تھوڑے سے تیل میں بھون لیں رائی کو موٹا موٹا کوٹ لیں
  • پھر تمام چیزیں ملا کر پیس لیں
  • اب اس مسالیں میں دہی ملا دیں
  • ضرورت کے مطابق نمک ملائیں
  • پھر سارا مصالحہ مرچوں میں بھر لیں
  • ڈھک کر دو گھنٹوں کے لیے دھوپ میں رکھیں تاکہ خشک ہو جائیں
  • اس کے بعد تیل میں تل لیں
  • مرچوں کو اس مسالے کے ساتھ دھوپ میں بالکل خشک کرکے محفوظ کرلیں اور جب دل چاہے تل کر استعمال کریں