Hari Mirch Fry
Ingredients
- 250 gm Green Chillies
- 250 gm Curd
- 1/4 tsp Fenugreek seeds
- 1 pinch Raye
- 1/4 tsp Turmeric
- Salt to taste
Instructions
- Leave the stalks of the chillies to rest and slit one side with a sharp knife
- Roast the fenugreek seeds in a pan, fry the turmeric in a little oil and coat the rye thickly.
- Then grind all the ingredients together
- Now add curd to this masala
- Add salt as needed
- Then fill all the spices in the chilies
- Cover and keep in the sun for two hours to dry
- After that take sesame seeds in oil
- Dry the chillies thoroughly in the sun and store them with this spice and fry them whenever you want
تلی ہوئی سبز مرچیں
Ingredients
- ہری مرچیں ایک پاؤ یعنی 250 گرام
- دہی 250 گرام
- میتھی کے دانے 1/4 چائے کا چمچ
- رائی ایک چٹکی
- ہلدی 1/4 چائے کا چمچ
- نمک ضرورت کے مطابق
Instructions
- مرچوں کی ڈنڈیاں ساھ ہی رہنے دیں تیز چاقو سے ایک طرف چیر لگائیں
- میتھی کے دانے توے پر بھون لیں ہلدی تھوڑے سے تیل میں بھون لیں رائی کو موٹا موٹا کوٹ لیں
- پھر تمام چیزیں ملا کر پیس لیں
- اب اس مسالیں میں دہی ملا دیں
- ضرورت کے مطابق نمک ملائیں
- پھر سارا مصالحہ مرچوں میں بھر لیں
- ڈھک کر دو گھنٹوں کے لیے دھوپ میں رکھیں تاکہ خشک ہو جائیں
- اس کے بعد تیل میں تل لیں
- مرچوں کو اس مسالے کے ساتھ دھوپ میں بالکل خشک کرکے محفوظ کرلیں اور جب دل چاہے تل کر استعمال کریں