Go Back

پکے ہوئے پوٹیٹوز

Prep Time 20 minutes
Cook Time 30 minutes
Total Time 50 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 5

Ingredients
  

  •  آلو آدھا کلو
  •  نمک حسب ذائقہ
  •  لہسن کے جوئے دو سے تین عدد
  •  پسی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  •  پارسلے ایک چائے کا چمچ
  •  مارجرین یا مکھن ایک کھانے کا چمچ
  •  کوکنگ آئل حسب ضرورت

Instructions
 

  • آلوؤں کو چھیل کر کش کر لیں اور ابلتے ہوئے پانی میں دس سے بارہ منٹ ابال کر چھلنی میں ڈال دیں۔
  • پیالے میں مارجرین یا مکھن ڈال کر اس میں نمک،کالی مرچ،کچلے ہوئے لہسن کے جوئے اور پارسلے ڈال کر ملائیں۔اس میں کش کئے ہوئے آلوؤں کو ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
  • بیکنگ پین یا پیزا پین میں کوکنگ آئل لگا کر اس مکسچر کو اچھی طرح دبا کر ڈالیں اور گرم کئے ہوئے اوون میں 180C پر بیک کرنے رکھ دیں۔
  • دس سے بارہ منٹ میں جب نیچے سے سنہری ہو جائے تو اوپر سے گرل جلا کر آلوؤں کے مکسچر کو سنہرا کر لیں۔
  • اوون سے نکالتے ہوئے اس پر تازہ پارسلے اور چاہیں تو تھوڑا سا کش کیا ہوا چیز چھڑک لیں۔
  • ناشتے میں یا شام کی چائے کے وقت چلی ملی ڈرنک کے ساتھ شروع کریں۔