Go Back

آلو کی پوریاں

Prep Time 15 minutes
Cook Time 15 minutes
Total Time 30 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 3

Ingredients
  

  •  آٹا 2 کپ
  •  زیرہ بھنا ہوا 1 چائے کا چمچ
  •  پانی حسبِ ضرورت
  •  آئل حسب ضرورت
  •  نمک حسب ضرورت ترکاری کیلئے
  •  آلو750 گرام
  •  کُٹی ہوئی لال مرچ 1 چائے کا چمچ
  •  کلونجی 1 چائے کا چمچ
  •  ہلدی پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
  •  ہری مرچ 3-4
  •  آئل حسبِ ضرورت
  •  نمک حسب ذائقہ

Instructions
 

  • سب سے پہلے آٹا گوندھ کررکھ دیں
  • اب ایک پین میں تیل گرم کرکے آلو اور تمام مصالحہ جات ڈال کر بھون لیں
  • تھوڑا سا پانی ڈال کر گریوی تیار کرلیں
  • آخر میں ہرا دھنیا، ہری مرچ مکس کریں اور اتارلیں
  • اب گوندھے ہوئے آٹے کی پوریاں بنالیں اور آلو کو پوریوں کے ساتھ سروکریں