Aloo Ki Puri
Ingredients
- 2 cup Flour
- 1 tsp Ground Cumin seeds
- Water as required
- Oil as needed
- Salt as needed for curry
- 750 gm Potato
- 1 tsp Chopped Red Chillies
- 1 tsp Kalonji
- 1 tsp Turmeric powder
- 3-4 nos Green Chillies
- Oil as needed
- Salt to taste
Instructions
- First knead the dough
- Now heat oil in a pan and fry the potatoes and all the spices
- Prepare gravy by adding little water
- Finally mix green coriander, green chillies and remove
- Now make puris of the kneaded dough and serve the potatoes with the puris
آلو کی پوریاں
Ingredients
- آٹا 2 کپ
- زیرہ بھنا ہوا 1 چائے کا چمچ
- پانی حسبِ ضرورت
- آئل حسب ضرورت
- نمک حسب ضرورت ترکاری کیلئے
- آلو750 گرام
- کُٹی ہوئی لال مرچ 1 چائے کا چمچ
- کلونجی 1 چائے کا چمچ
- ہلدی پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- ہری مرچ 3-4
- آئل حسبِ ضرورت
- نمک حسب ذائقہ
Instructions
- سب سے پہلے آٹا گوندھ کررکھ دیں
- اب ایک پین میں تیل گرم کرکے آلو اور تمام مصالحہ جات ڈال کر بھون لیں
- تھوڑا سا پانی ڈال کر گریوی تیار کرلیں
- آخر میں ہرا دھنیا، ہری مرچ مکس کریں اور اتارلیں
- اب گوندھے ہوئے آٹے کی پوریاں بنالیں اور آلو کو پوریوں کے ساتھ سروکریں