Go Back

تکہ قیمہ

Prep Time 15 minutes
Cook Time 40 minutes
Total Time 55 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  •  قیمہ (ہاتھ کا کٹا ہوا) آدھا کلو
  •  نمک حسب ذائقہ
  •  ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
  •  تکہ مصالحہ چار کھانے کے چمچ
  •  پیاز دو عدد درمیانی
  •  دہی ایک پیالی
  •  لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  •  ہری مرچیں تین سے چار عدد
  •  ہرا دھنیا حسب پسند
  •  کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Instructions
 

  • قیمے کو صاف دھو کر چھلنی میں رکھ کر خشک کرلیں۔پیاز کو باریک کاٹ کر رکھ لیں۔
  • دہی کو پھینٹ کر اس میں نمک،ادرک لہسن،تکہ مصالحہ اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور اس سے قیمے کو میرینیٹ کرکے رکھ لیں۔
  • دہکتے ہوئے کوئلے کو قیمے کے درمیان میں رکھ کر ڈھک دیں۔
  • کوکنگ آئل میں پیاز کو سنہری فرائی کریں اور اس میں قیمے کو (کوئلہ نکال کر)ڈال دیں۔
  • درمیانی آنچ پر اتنی دیر کہ دہی کا پانی خشک ہو جائے ،اچھی طرح بھون کر چولہے سے اتار لیں۔