Tikka Keema
Ingredients
- 1/2 kg Qeemah (hand chopped)
- Salt to taste
- 1 tbsp Crushed Ginger Garlic
- 4 tbsp Tikka Masala
- 2 nos Onion
- 1 cup Curd
- 2 tbsp Lemon Juice
- 3-4 nos Green Chillies
- Coriander as desired
- 4 tbsp Cooking Oil
Instructions
- Wash the mince and dry it in a sieve. Finely chop the onion and keep it.
- Beat the curd and add salt, ginger, garlic, spices and lemon juice to it and mix well and marinate the mince with it.
- Place the burning coal in the middle of the kaema and cover it.
- Fry the onion in cooking oil until golden and add the mince (remove the coal) to it.
- Fry it well on medium flame until the curd water dries up and remove it from the stove.
تکہ قیمہ
Ingredients
- قیمہ (ہاتھ کا کٹا ہوا) آدھا کلو
- نمک حسب ذائقہ
- ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
- تکہ مصالحہ چار کھانے کے چمچ
- پیاز دو عدد درمیانی
- دہی ایک پیالی
- لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
- ہری مرچیں تین سے چار عدد
- ہرا دھنیا حسب پسند
- کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ
Instructions
- قیمے کو صاف دھو کر چھلنی میں رکھ کر خشک کرلیں۔پیاز کو باریک کاٹ کر رکھ لیں۔
- دہی کو پھینٹ کر اس میں نمک،ادرک لہسن،تکہ مصالحہ اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور اس سے قیمے کو میرینیٹ کرکے رکھ لیں۔
- دہکتے ہوئے کوئلے کو قیمے کے درمیان میں رکھ کر ڈھک دیں۔
- کوکنگ آئل میں پیاز کو سنہری فرائی کریں اور اس میں قیمے کو (کوئلہ نکال کر)ڈال دیں۔
- درمیانی آنچ پر اتنی دیر کہ دہی کا پانی خشک ہو جائے ،اچھی طرح بھون کر چولہے سے اتار لیں۔