Go Back

آڑو کا شربت

Prep Time 20 minutes
Total Time 20 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • آڑو ایک سیر 
  • چینی دیڑھ سیر
  • پانی ایک سیر

Instructions
 

  • آڑو چھیل کراُس کےٹکڑے کرلیں اوراندر سےگٹھلی نکالدیں- اب چینی کو پانی میں ڈال کرچولھے پرچڑھائیں ۔ اوریک جوش آنے پر آڑو اس میں ڈال دیں۔ دو چار منٹ پکنےدیں۔
  •  جب آڑوگل جائیں تواُتارلیں۔ اُتارنےسے پہلےدیکھ لیں کی شربت ایک تار کاہوگیاہے ۔اب اُسے ٹھنڈا ہونے دیں، ٹھنڈا ہونے پراس کو باریک کپڑے سےچھان لیں۔ اورخشک بوتلوں کواس شربت سےبھر لیں۔ بقیہ آڑو سویٹ دیش کی طرح کریم ڈال کر کھائےجاسکتے ہیں۔