Peach Juice
Ingredients
- 1 kg Peach
- 1 1/2 kg Sugar
- 1 lit Water
Instructions
- Cut the peach peel into cross pieces and remove the pit from the inside - now put sugar in water and put it on the stove. When it boils, add the peaches. Let it cook for two to four minutes.
- Remove when it turns brown. Before taking it out, check that the syrup has become a string. Now let it cool, after it cools, strain it with a fine cloth. And fill the dry bottles with this syrup. The remaining peaches can be eaten with cream like a sweet dish.
آڑو کا شربت
Ingredients
- آڑو ایک سیر
- چینی دیڑھ سیر
- پانی ایک سیر
Instructions
- آڑو چھیل کراُس کےٹکڑے کرلیں اوراندر سےگٹھلی نکالدیں- اب چینی کو پانی میں ڈال کرچولھے پرچڑھائیں ۔ اوریک جوش آنے پر آڑو اس میں ڈال دیں۔ دو چار منٹ پکنےدیں۔
- جب آڑوگل جائیں تواُتارلیں۔ اُتارنےسے پہلےدیکھ لیں کی شربت ایک تار کاہوگیاہے ۔اب اُسے ٹھنڈا ہونے دیں، ٹھنڈا ہونے پراس کو باریک کپڑے سےچھان لیں۔ اورخشک بوتلوں کواس شربت سےبھر لیں۔ بقیہ آڑو سویٹ دیش کی طرح کریم ڈال کر کھائےجاسکتے ہیں۔