Go Back

فالسہ کاشربت

Prep Time 20 minutes
Total Time 20 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • 1 کلو فالسہ
  • 2 کپ چینی
  • 4 کپ پانی
  • 1 چائے کا چمچ کالا نمک

Instructions
 

  • 2 کپ چینی کا شربت 2 کپ چینی اور 2 کپ پانی کے ساتھ گاڑھا ہونے تک بنائیں، نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔
  • فالسی کو 4 کپ پانی میں 4 گھنٹے تک بھگو دیں، اب 2 یا 3 بار بلینڈ کریں۔
  • پھر اسے ایک باریک چھلنی سے گزریں، بیجوں کو ضائع کر دیں، رس اور چینی کے شربت کو اچھی طرح مکس کریں۔
  • آئس کیوبز اور کالے نمک کے ساتھ ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔