Go Back

کرسپی چکن براسٹ

Prep Time 5 hours
Cook Time 25 minutes
Total Time 5 hours 25 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • 2 چمچ نمک
  • کوٹنگ کے لیے 1 چمچ نمک
  • سفید مرچ 1 کھانے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ 1کھانے کا چمچ
  • کارن فلور آدھا کپ
  • ہری مرچ کا پیسٹ 3کھانے کے چمچ
  • سادہ میدہ 2 کپ
  • بیکنگ پاؤڈر 2 کھانے کے چمچ
  • چکن (جلد کے ساتھ) 8 ٹکڑے
  • ضرورت کے مطابق پانی

Instructions
 

  • ایک پیالے کو پانی سے بھریں اور اس میں ہری مرچ کا پیسٹ، نمک، بیکنگ پاؤڈر اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈالیں۔
  • چکن کے ٹکڑوں کو پیالے میں ڈبو کر تقریباً 4-5 گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں تاکہ چکن بالکل میرینیٹ ہو جائے۔
  • اب چکن کو پیالے سے نکال کر خشک ہونے دیں، اس میں کارن فلور، سادہ میدہ، نمک اور سفید مرچ ملا کر کوٹنگ بنائیں۔
  • ان تمام اشیاء کو اچھی طرح مکس کریں، اب چکن کو اچھی طرح سے کوٹ لیں۔
  • اب چکن کو ڈیپ فرائی کریں اور جب رنگ گولڈن براؤن ہو جائے تو اسے نکال کر سرو کریں۔
  • بروسٹ پیش کرنے کے لیے تیار ہے اسے آزمائیں اور لطف اندوز ہوں۔