Go Back

بنانا آئس کریم

Prep Time 20 minutes
Total Time 20 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 3

Ingredients
  

  •  کیلے(زیادہ پکے ہوئے نہ ہوں ) دو عدد
  •  انڈے کی زرداری دو عدد
  •  لیمن جوس چائے کا آدھا چمچ
  •  کریم(گاڑھی) ڈیڑھ پیالی
  •  بنانا ایسنس چائے کا ڈیڑھ چمچ
  •  دودھ ایک تہائی پیالی
  •  چینی(پسی ہوئی) ساٹھ گرام
  •  اخروٹ کی گری (کتر ی ہوئی) آدھی پیالی

Instructions
 

  • کیلوں کو مسل لیں اور ان میں لیمن جوس اور دودھ شامل کر کے خوب اچھی طرح ملا لیں
  • انڈوں کی زردیوں کو اتنا پھینٹ لیں کہ گاڑھی ہو جائیں
  • انڈوں کی سفیدیوں کو پھینٹ لیں اور ان میں چینی شامل کر کے اتنا پھینٹیں کہ جھاگ جھاگ ہو جائیں
  • کریم کو اتنا پھینٹ لیں کہ خوب پھولی پھولی ہو جائے
  • کیلئے کے مرکب میں انڈے کی سفیدیاں، زردیاں ، کریم ونیلا ایسنس اور اخروٹ کی گری شامل کر کے ملا لیں
  • تیار مرکب کو فریزر میں جمنے کیلئے رکھ دیں اور ہلکی ہلکی جمنے پر فریزر سے نکال کر دوبارہ پھینٹ لیں
  • بنانا آئس کریم کوفریز کر دیں حتیٰ کہ آئس کریم جم جائے