Banana Ice Cream
Ingredients
- 2 pcs Bananas
- 2 nos Egg Yolk
- 1/2 tsp Lemon juice
- 1 1/2 cup Cream (thick)
- 1 1/2 tsp Banana essence
- 1/3 cup Milk
- 60 gm Sugar (ground)
- 1/2 cup Walnuts (chopped).
Instructions
- Peel the cloves and add lemon juice and milk to them and mix well
- Beat the egg yolks until thick
- Beat the egg whites and add sugar to them and beat until foamy
- Whip the cream until it becomes fluffy
- Add egg whites, yolks, cream, vanilla essence and walnuts to the mixture
- Put the prepared mixture in the freezer to freeze and when it freezes slightly, take it out of the freezer and beat it again
- Making the ice cream Refrigerate until the ice cream is frozen
بنانا آئس کریم
Ingredients
- کیلے(زیادہ پکے ہوئے نہ ہوں ) دو عدد
- انڈے کی زرداری دو عدد
- لیمن جوس چائے کا آدھا چمچ
- کریم(گاڑھی) ڈیڑھ پیالی
- بنانا ایسنس چائے کا ڈیڑھ چمچ
- دودھ ایک تہائی پیالی
- چینی(پسی ہوئی) ساٹھ گرام
- اخروٹ کی گری (کتر ی ہوئی) آدھی پیالی
Instructions
- کیلوں کو مسل لیں اور ان میں لیمن جوس اور دودھ شامل کر کے خوب اچھی طرح ملا لیں
- انڈوں کی زردیوں کو اتنا پھینٹ لیں کہ گاڑھی ہو جائیں
- انڈوں کی سفیدیوں کو پھینٹ لیں اور ان میں چینی شامل کر کے اتنا پھینٹیں کہ جھاگ جھاگ ہو جائیں
- کریم کو اتنا پھینٹ لیں کہ خوب پھولی پھولی ہو جائے
- کیلئے کے مرکب میں انڈے کی سفیدیاں، زردیاں ، کریم ونیلا ایسنس اور اخروٹ کی گری شامل کر کے ملا لیں
- تیار مرکب کو فریزر میں جمنے کیلئے رکھ دیں اور ہلکی ہلکی جمنے پر فریزر سے نکال کر دوبارہ پھینٹ لیں
- بنانا آئس کریم کوفریز کر دیں حتیٰ کہ آئس کریم جم جائے