Go Back

دودھ سوڈا

Prep Time 10 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 3

Ingredients
  

  •  ٹھنڈا دودھ ایک گلاس
  •  سوڈے کی کوئی بوتل
  •  چینی دو کھانے کے چمچ
  •  برف دو ٹکڑے

Instructions
 

  • دودھ میں چینی حل کر کے برف ڈالیں
  • سیون اپ ڈال کر چمچ چلا ئیں اور نوش کر یں
  • سوڈا گرم یا نیم گرم دودھ میں نہ ڈالیں