Doodh Soda
Ingredients
- 1 glass Chilled mIlk
- 1 bottel Soda
- 2 tbsp Sugar
- 2 pcs Ice cubes
Instructions
- Dissolve sugar in milk and add ice
- Add seven up, stir and drink
- Do not add soda to warm or lukewarm milk
دودھ سوڈا
Ingredients
- ٹھنڈا دودھ ایک گلاس
- سوڈے کی کوئی بوتل
- چینی دو کھانے کے چمچ
- برف دو ٹکڑے
Instructions
- دودھ میں چینی حل کر کے برف ڈالیں
- سیون اپ ڈال کر چمچ چلا ئیں اور نوش کر یں
- سوڈا گرم یا نیم گرم دودھ میں نہ ڈالیں