Go Back

دودھ پتی

Prep Time 5 minutes
Cook Time 5 minutes
Total Time 10 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 2

Ingredients
  

  •  دودھ دو کپ
  •  چینی دو چائے کے چمچ
  •  چائے کی پتی چائے کا چمچ
  •  پسی ہوئی چھوٹی الائچی دو عدد

Instructions
 

  • چائے دانی کو گرم پانی سے کھنگا لیں
  • دودھ کو ابال دیں۔ چائے دانی میں چائے کی پتی ڈالیں یا اگر چاہیں تو پکتے ہوئے دودھ میں پتی ڈال کر مدھم آنچ کر دیں
  • الائچی ڈال کر ڈھکن لگا دیں
  • ایک منٹ بعد اتار لیں
  • چائے دانی میں چینی ڈال دیں
  • دودھ چھانکر چائے دانی میں نکال لیں اور غلاف ڈھک دیں