Doodh Patti
Ingredients
- 2 cup Milk
- 2 tsp Sugar
- 1 tsp Tea
- 2 pcs Crushed small cardamom
Instructions
- Rinse the teapot with hot water
- Boil the milk. Put tea leaves in a teapot or if desired add leaves to boiling milk and heat it on low heat.
- Add cardamom and cover
- Take off after a minute
- Add sugar to the teapot
- Strain the milk and take it out in a teapot and cover it
دودھ پتی
Ingredients
- دودھ دو کپ
- چینی دو چائے کے چمچ
- چائے کی پتی چائے کا چمچ
- پسی ہوئی چھوٹی الائچی دو عدد
Instructions
- چائے دانی کو گرم پانی سے کھنگا لیں
- دودھ کو ابال دیں۔ چائے دانی میں چائے کی پتی ڈالیں یا اگر چاہیں تو پکتے ہوئے دودھ میں پتی ڈال کر مدھم آنچ کر دیں
- الائچی ڈال کر ڈھکن لگا دیں
- ایک منٹ بعد اتار لیں
- چائے دانی میں چینی ڈال دیں
- دودھ چھانکر چائے دانی میں نکال لیں اور غلاف ڈھک دیں