Go Back

پودینہ کی چائے

Prep Time 10 minutes
Cook Time 15 minutes
Total Time 25 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 5

Ingredients
  

  •  پانی 2کپ
  •  پودینے کے پتے 10-12عدد
  •  دودھ 1کپ
  •  دار چینی کا ٹکڑا 1عدد
  •  لونگ پاؤڈر 1/4چائے کا چمچہ
  •  ادرک (کش شدہ) 1چائے کا چمچہ
  •  الائچی پاؤڈر 3/4چائے کا چمچہ
  •  سیاہ مرچ پاؤڈر 1/2چائے کا چمچہ
  •  شہد حسبِ ضرورت

Instructions
 

  • پانی اُبال کر اس میں دھلے ہوئے پودینے کے پتے ڈال دیں چولہے سے ہٹا کر برتن ڈھک دیں اور پانی چھان لیں 20منٹ بعد اس میں دودھ اور مصالحے شامل کردیں ۔
  • شہد بھی ملا دیں اور کم آنچ پر اس قہوے کو 15منٹ کے لیے گرم کرلیں(اُبالنا نہیں ہے ۔)سروکریں۔