Podinay Ki Chay
Ingredients
- 2 cup Water
- 10-12 nos Mint Leaves
- 1 cup Milk
- 1 nos Cinnamon stick
- 1/4 tsp Clove powder
- 1 tsp Ginger (squeezed)
- 3/4 tsp Cardamom powder
- 1/2 tsp Black pepper powder
- Honey as needed
Instructions
- Boil water and put washed mint leaves in it, remove from the stove, cover the pot and strain the water after 20 minutes, add milk and spices to it.
- Add honey and heat this coffee on low heat for 15 minutes (do not boil). Serve.
پودینہ کی چائے
Ingredients
- پانی 2کپ
- پودینے کے پتے 10-12عدد
- دودھ 1کپ
- دار چینی کا ٹکڑا 1عدد
- لونگ پاؤڈر 1/4چائے کا چمچہ
- ادرک (کش شدہ) 1چائے کا چمچہ
- الائچی پاؤڈر 3/4چائے کا چمچہ
- سیاہ مرچ پاؤڈر 1/2چائے کا چمچہ
- شہد حسبِ ضرورت
Instructions
- پانی اُبال کر اس میں دھلے ہوئے پودینے کے پتے ڈال دیں چولہے سے ہٹا کر برتن ڈھک دیں اور پانی چھان لیں 20منٹ بعد اس میں دودھ اور مصالحے شامل کردیں ۔
- شہد بھی ملا دیں اور کم آنچ پر اس قہوے کو 15منٹ کے لیے گرم کرلیں(اُبالنا نہیں ہے ۔)سروکریں۔