Go Back

بسکٹ ایسنس

Prep Time 15 minutes
Cook Time 20 minutes
Total Time 35 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 8

Ingredients
  

  •  لونگ کا تیل 15گرام
  •  بنزایلڈی ہائیڈ 100گرام
  •  ڈسٹلڈ واٹر 480سی سی
  •  ونیلین الکواحل ایسبولیوٹ 600سی سی

Instructions
 

  • الکواحل میں بنز ایلڈی ہائیڈ ونیلین اور لونگ کا تیل حل کر یں
  • پھر آرام سے ابلاتے رہیں
  • اگر پانی ملاتے وقت سپرٹ میں دو تہیں پیدا ہو جائیں تو اسے اچھی طرح ہلائیں
  • اگر پھر بھی یہ تہیں الگ نہ ہوں تو پانی اور نہ ملائیں تھوڑی سی ایسبولیوٹ پٹرٹ ملانے سے حل ہو جائے گا