Biscuit Essence
Ingredients
- 15 gm Clove oil
- 100 gm Benz Aldehyde
- 480 cc Distilled water
- 600 cc Vanillin alcohol ester
Instructions
- Dissolve benzaldehyde vanillin and clove oil in alcohol
- Then keep simmering gently
- If two layers form in the spirit when adding water, stir it well
- If the layers still do not separate, do not mix with water, adding a little Esbolite Puter will solve it.
بسکٹ ایسنس
Ingredients
- لونگ کا تیل 15گرام
- بنزایلڈی ہائیڈ 100گرام
- ڈسٹلڈ واٹر 480سی سی
- ونیلین الکواحل ایسبولیوٹ 600سی سی
Instructions
- الکواحل میں بنز ایلڈی ہائیڈ ونیلین اور لونگ کا تیل حل کر یں
- پھر آرام سے ابلاتے رہیں
- اگر پانی ملاتے وقت سپرٹ میں دو تہیں پیدا ہو جائیں تو اسے اچھی طرح ہلائیں
- اگر پھر بھی یہ تہیں الگ نہ ہوں تو پانی اور نہ ملائیں تھوڑی سی ایسبولیوٹ پٹرٹ ملانے سے حل ہو جائے گا