Go Back

پیچ ڈرنک

Prep Time 5 minutes
Cook Time 5 minutes
Total Time 10 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 2

Ingredients
  

  •  آڑو ایک کپ۔
  • چینی دو کھانے کے چمچ
  •  لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  •  ٹھنڈا پانی ایک کپ
  •  برف حسب ضرورت
  •  پودینہ گارنش کے لیے
  •  آڑو سلائس گارنش کے لیے

Instructions
 

  • بلینڈر میں کٹے آڑو، چینی، لیموں کا رس، ٹھنڈا پانی اور برف ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں
  • پھر گلاس میں نکال لیں
  • پودینے کے پتے اور آڑو کے سلائس سے گارنش کرکے سرو کریں