Peach Drink
Ingredients
- 1 cup Peach.
- 2 tbsp Sugr
- 2 tbsp Lemon juice
- 1 cup Cold water
- Ice as needed
- Mint for garnish
- Peach slices for garnish
Instructions
- Add chopped peaches, sugar, lemon juice, cold water and ice in a blender and blend well
- Then take it out in a glass
- Garnish with mint leaves and peach slices and serve
پیچ ڈرنک
Ingredients
- آڑو ایک کپ۔
- چینی دو کھانے کے چمچ
- لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
- ٹھنڈا پانی ایک کپ
- برف حسب ضرورت
- پودینہ گارنش کے لیے
- آڑو سلائس گارنش کے لیے
Instructions
- بلینڈر میں کٹے آڑو، چینی، لیموں کا رس، ٹھنڈا پانی اور برف ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں
- پھر گلاس میں نکال لیں
- پودینے کے پتے اور آڑو کے سلائس سے گارنش کرکے سرو کریں