Go Back

حیدر آبادی چٹنی

Prep Time 10 minutes
Cook Time 25 minutes
Total Time 35 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 5

Ingredients
  

  •  ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا) ایک گٹھی
  •  پودینہ (باریک کٹا ہوا ) ایک گٹھی
  •  ہری مرچ 6 عدد
  •  املی کا گودا ایک پیالی
  •  زیرہ (ثابت) ایک کھانے کا چمچ
  •  لال مرچ (ثابت) 3 عدد
  •  لہسن (چھلکوں سمیت) 4 جوے
  •  نمک حسب ذائقہ

Instructions
 

  • سب سے پہلے زیرہ، لال مرچیں اور لہسن سمیت توے پر بھون لیں
  • پھر بلینڈر میں ہرا دھنیا، پودینہ، ہری مرچیں، املی کا گودا، بھُناہوا مصالحہ اور نمک ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں
  • چند منٹ میں مزیدار حیدرآبادی چٹنی تیار ہے
  • آپ اسے بگھارے چاولوں کے ساتھ کھا سکتی ہیں
  • سالن کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی