Hyderabadi Chutney
Ingredients
- 1 bunch Coriander (finely chopped)
- 1 bunch Mint (finely chopped).
- 6 pcs Green chillies
- 1 cup Tamarind pulp
- 1 tbsp Cumin (proven)
- 3 pcs Red chillies
- 4 cloves Garlic (including peels)
- Salt to taste
Instructions
- First fry cumin seeds, red chillies and garlic on a tawa
- Then add coriander, mint, green chillies, tamarind pulp, roasted spices and salt in a blender and blend well.
- Delicious Hyderabadi chutney is ready in few minutes
- You can eat it with boiled rice
- Curry will not be needed
حیدر آبادی چٹنی
Ingredients
- ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا) ایک گٹھی
- پودینہ (باریک کٹا ہوا ) ایک گٹھی
- ہری مرچ 6 عدد
- املی کا گودا ایک پیالی
- زیرہ (ثابت) ایک کھانے کا چمچ
- لال مرچ (ثابت) 3 عدد
- لہسن (چھلکوں سمیت) 4 جوے
- نمک حسب ذائقہ
Instructions
- سب سے پہلے زیرہ، لال مرچیں اور لہسن سمیت توے پر بھون لیں
- پھر بلینڈر میں ہرا دھنیا، پودینہ، ہری مرچیں، املی کا گودا، بھُناہوا مصالحہ اور نمک ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں
- چند منٹ میں مزیدار حیدرآبادی چٹنی تیار ہے
- آپ اسے بگھارے چاولوں کے ساتھ کھا سکتی ہیں
- سالن کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی