Go Back

لہسن کی چٹنی

Prep Time 5 minutes
Cook Time 1 minute
Total Time 6 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 1

Ingredients
  

  •  نمک ضرورت کے مطابق
  •  لہسن کی گٹھیاں دو عدد (چھیل کر جوے الگ کرلیں)
  •  لیموں کا رس پسند کے مطابق
  •  گھی ایک بڑا چمچ

Instructions
 

  • عین جس وقت کھانا دستر خوان پر رکھا جائے کسی کٹوری میں گھی کو کڑکڑائیں اور موٹا موٹا کوٹا ہوا لہسن گھی میں ڈال دیں
  • ایک منٹ کے لیے بھونیں
  • سرخ نہیں کرنا
  • سبز مرچیں کوٹ کر ڈال دیں
  • پھر ایک دفعہ چمچ چلائیں
  • لیموں کا رس اور نمک ڈال کر ملائیں اور گرم گرم اسی کٹوری میں دستر خوان پر لے جائیں
  • بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے یہ چٹنی بہت فائدہ مند ہے