Lehsan Ki Chatni
Ingredients
- Salt to taste
- 2 bunch Garlic
- Lemon juice to taste
- 1 tbsp Large spoon Ghee
Instructions
- Just when the food is placed on the table, crackle the ghee in a bowl and add coarsely chopped garlic to the ghee.
- Fry for a minute
- Do not blush
- Add green chilies to coat
- Then run the spoon once
- Add lemon juice and salt and mix and take it to the table while hot in the same bowl
- This sauce is very beneficial for blood pressure patients
لہسن کی چٹنی
Ingredients
- نمک ضرورت کے مطابق
- لہسن کی گٹھیاں دو عدد (چھیل کر جوے الگ کرلیں)
- لیموں کا رس پسند کے مطابق
- گھی ایک بڑا چمچ
Instructions
- عین جس وقت کھانا دستر خوان پر رکھا جائے کسی کٹوری میں گھی کو کڑکڑائیں اور موٹا موٹا کوٹا ہوا لہسن گھی میں ڈال دیں
- ایک منٹ کے لیے بھونیں
- سرخ نہیں کرنا
- سبز مرچیں کوٹ کر ڈال دیں
- پھر ایک دفعہ چمچ چلائیں
- لیموں کا رس اور نمک ڈال کر ملائیں اور گرم گرم اسی کٹوری میں دستر خوان پر لے جائیں
- بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے یہ چٹنی بہت فائدہ مند ہے