Go Back

مصالحے دار توری

Prep Time 15 minutes
Cook Time 15 minutes
Total Time 30 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  •  توری (چھیل کر کاٹ لیں ) ایک کلو
  •  پیاز(باریک کاٹ لیں ) ایک عدد
  •  ٹماٹر (باریک کاٹ لیں) دو عدد
  •  ہلدی پاؤڈر چائے کا چمچہ
  •  لال مرچ پاؤڈر دو چائے کے چمچے
  •  زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
  •  دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
  •  لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
  •  تیل کپ
  •  نمک حسب ذائقہ
  • ہری مرچیں، ہر ادھنیا حسب ضرورت

Instructions
 

  • دیگچی میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال 5منٹ تک بھونیں
  • اس کے بعد اس میں ٹماٹر، ہلدی پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، لہسن پیسٹ ڈال کر مزید 2منٹ بھونیں
  • اب اس میں توری اور نمک ڈال کر کچھ دیر تیز آنچ پر پکائیں
  • اس کے بعد دھیمی آنچ پر رکھ دیں
  • توری گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو بھون کر چولہا بند کر دیں
  • ڈش میں نکال لیں ہری مرچوں اور ہرے دھنیے سے سجا کر دال چاول یا روٹی کے ساتھ پیش کر یں