Masalay Dar Tori
Ingredients
- 1 kg Turaie
- 1 nos Onion (finely chopped)
- 2 pcs Tomatoes (finely chopped)
- 1 tsp Turmeric powder
- 2 tsp Red chili powder
- 1 tsp Cumin powder
- 1 tsp Coriander powder
- 1 tsp Garlic paste
- 1 cup Oil
- Salt to taste
- Green chillies, green coriander as required
Instructions
- Heat oil in a pot and add onions and fry for 5 minutes
- Then add tomato, turmeric powder, red chili powder, cumin powder, coriander powder, garlic paste and fry for another 2 minutes.
- Now add tauri and salt to it and cook on high flameAfter that keep it on low flame for some time
- After that keep it on low flame
- When the tori gets dissolved and the water dries up, fry it and turn off the stove
- Take it out in a dish, garnish with green chillies and green coriander and serve with dal rice or roti
مصالحے دار توری
Ingredients
- توری (چھیل کر کاٹ لیں ) ایک کلو
- پیاز(باریک کاٹ لیں ) ایک عدد
- ٹماٹر (باریک کاٹ لیں) دو عدد
- ہلدی پاؤڈر چائے کا چمچہ
- لال مرچ پاؤڈر دو چائے کے چمچے
- زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
- دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
- لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
- تیل کپ
- نمک حسب ذائقہ
- ہری مرچیں، ہر ادھنیا حسب ضرورت
Instructions
- دیگچی میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال 5منٹ تک بھونیں
- اس کے بعد اس میں ٹماٹر، ہلدی پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، لہسن پیسٹ ڈال کر مزید 2منٹ بھونیں
- اب اس میں توری اور نمک ڈال کر کچھ دیر تیز آنچ پر پکائیں
- اس کے بعد دھیمی آنچ پر رکھ دیں
- توری گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو بھون کر چولہا بند کر دیں
- ڈش میں نکال لیں ہری مرچوں اور ہرے دھنیے سے سجا کر دال چاول یا روٹی کے ساتھ پیش کر یں