Go Back

رائس پر اٹھا

Prep Time 15 minutes
Cook Time 25 minutes
Total Time 40 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 8

Ingredients
  

  •  چاول کا آٹا آدھا کلو
  •  نمک 1چائے کا چمچہ
  •  سیاہ مرچ پاوٴڈر 1چائے کا چمچہ
  •  پانی حسبِ ضروت
  •  زیرہ آدھا چائے کا چمچہ
  •  تیل تلنے کے لیے

فلنگ کے لیے:

  •  چکن (اُبال کر ریشے کر لیں) 1کلو
  •  شملہ مرچ (باریک کٹی ہوئی)1عدد
  •  نمک حسبِ ذائقہ
  •  مایونیز آدھا کپ

Instructions
 

  • چاول لے آٹے میں تھو ڑا سا زیرہ‘ نمک‘ سیاہ مرچ پاوٴڈر اور پانی ڈال کر پتلی لئی کی طرح گھول لیں
  • توے پر تیل گرم کر کے تھوڑا تھوڑا گھلا ہو مکسچر ڈال کر چاول کی روٹی کی طرح سے پانچ چھ پراٹھے بنالیں
  • ایک پیالے میں چکن‘شملہ مرچ‘ نمک اور مایونیز ڈال کر مکس کریں
  • چاول کے پراٹھے پر مکسچر ڈال کر رول کی طرح لپیٹ لیں
  • رول کو اسٹک لگا کر فگس کر لیں اور ڈش میں نکال کر کیچپ کے ساتھ سرو کریں