Rice Paratha
Ingredients
- 1/2 kg Rice flour
- 1 tsp Salt
- 1 tsp Black pepper powder
- Water as needed
- 1/2 tsp Cumin seeds
- Oil for frying
For the filling:
- 1 kg Chicken (boiled and shredded)
- 1 nos Capsicum (finely chopped)
- Salt to taste
- 1/2 cup Mayonnaise
Instructions
- Take rice and add a little cumin, salt, black pepper powder and water to the flour and mix it like thin batter.
- Take rice and add a little cumin, salt, black pepper powder and water to the flour and mix it like thin batter.
- Add chicken, capsicum, salt and mayonnaise in a bowl and mix
- Pour the mixture on the rice paratha and roll it like a roll
- Cut the roll with a stick and take it out in a dish and serve with ketchup
رائس پر اٹھا
Ingredients
- چاول کا آٹا آدھا کلو
- نمک 1چائے کا چمچہ
- سیاہ مرچ پاوٴڈر 1چائے کا چمچہ
- پانی حسبِ ضروت
- زیرہ آدھا چائے کا چمچہ
- تیل تلنے کے لیے
فلنگ کے لیے:
- چکن (اُبال کر ریشے کر لیں) 1کلو
- شملہ مرچ (باریک کٹی ہوئی)1عدد
- نمک حسبِ ذائقہ
- مایونیز آدھا کپ
Instructions
- چاول لے آٹے میں تھو ڑا سا زیرہ‘ نمک‘ سیاہ مرچ پاوٴڈر اور پانی ڈال کر پتلی لئی کی طرح گھول لیں
- توے پر تیل گرم کر کے تھوڑا تھوڑا گھلا ہو مکسچر ڈال کر چاول کی روٹی کی طرح سے پانچ چھ پراٹھے بنالیں
- ایک پیالے میں چکن‘شملہ مرچ‘ نمک اور مایونیز ڈال کر مکس کریں
- چاول کے پراٹھے پر مکسچر ڈال کر رول کی طرح لپیٹ لیں
- رول کو اسٹک لگا کر فگس کر لیں اور ڈش میں نکال کر کیچپ کے ساتھ سرو کریں