Go Back
Print
Smaller
Normal
Larger
اسپائسی چکن کلیجی
Print Recipe
Prep Time
20
minutes
mins
Cook Time
30
minutes
mins
Cuisine
Pakistani
Servings
4
Ingredients
چکن کلیجی 1/2 کلو
پیاز (سلائس کاٹ لیں) 2 عدد
لہسن ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
لال مرچیں (کٹی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ
دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
ثابت دھنیا 1 چائے کا چمچہ (بھنا اور کٹا ہوا)
ثابت زیرہ 1 چائے کا چمچہ (بھنا اور کٹا ہوا)
دہی 1/2 کپ
ٹماٹو پیوری 1/2 کپ
گرم مصالحہ پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ
ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) حسب پسند
ہری مرچیں (چوپ کی ہوئی) حسب پسند
نمک حسب ذائقہ
تیل حسب ضرورت
Instructions
سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر ساتے فرائی کریں۔
کلیجی اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کر لیں۔
اس کا پانی خشک ہو جائے اور رنگ بدل لے تو نمک‘کٹی ہوئی لال مرچیں‘دھنیا پاؤڈر‘دہی اور ٹماٹو پیوری ڈال کر مکس کر دیں اور ڈھک کر پکائیں۔
تیل الگ ہو جائے تو بھون کر کٹا ہوا زیرہ‘کٹا ہوا دھنیا‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال دیں۔
سرونگ پلیٹ میں نکال کر گرم گرم نان یا روٹی کے ساتھ شروع کریں۔