Spicy Chicken Kaleji
Ingredients
- 1/2 kg Chicken liver
- 2 pcs Onion (cut into slices)
- 1 tbsp Garlic ginger paste
- 1 tsp Red Chillies (chopped)
- 1 tsp Coriander powder
- 1 tsp Ground Coriander (roasted and chopped)
- 1 tsp Ground cumin (roasted and chopped)
- 1/2 cup Yogurt
- 1/2 cup Tomato puree
- 1/4 tsp Hot spice powder
- Coriander (chopped) as desired
- Green chillies (chopped) as desired
- Salt to taste
- Oil as required
Instructions
- Heat oil in a saucepan, add onion and fry it.
- Add Kaleji and garlic ginger paste and fry.
- When its water dries up and changes color, add salt, chopped red chillies, coriander powder, curd and tomato puree, mix and cover and cook.
- When the oil separates, fry and add chopped cumin, chopped coriander, hot spice powder, green coriander and green chillies.
- Remove to a serving plate and start with warm naan or roti.
اسپائسی چکن کلیجی
Ingredients
- چکن کلیجی 1/2 کلو
- پیاز (سلائس کاٹ لیں) 2 عدد
- لہسن ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
- لال مرچیں (کٹی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ
- دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
- ثابت دھنیا 1 چائے کا چمچہ (بھنا اور کٹا ہوا)
- ثابت زیرہ 1 چائے کا چمچہ (بھنا اور کٹا ہوا)
- دہی 1/2 کپ
- ٹماٹو پیوری 1/2 کپ
- گرم مصالحہ پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ
- ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) حسب پسند
- ہری مرچیں (چوپ کی ہوئی) حسب پسند
- نمک حسب ذائقہ
- تیل حسب ضرورت
Instructions
- سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر ساتے فرائی کریں۔
- کلیجی اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کر لیں۔
- اس کا پانی خشک ہو جائے اور رنگ بدل لے تو نمک‘کٹی ہوئی لال مرچیں‘دھنیا پاؤڈر‘دہی اور ٹماٹو پیوری ڈال کر مکس کر دیں اور ڈھک کر پکائیں۔
- تیل الگ ہو جائے تو بھون کر کٹا ہوا زیرہ‘کٹا ہوا دھنیا‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال دیں۔
- سرونگ پلیٹ میں نکال کر گرم گرم نان یا روٹی کے ساتھ شروع کریں۔