Go Back

توا چکن

Prep Time 30 minutes
Cook Time 45 minutes
Total Time 1 hour 15 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • بونلیس چکن آدھا کلو کیوبڈ
  • پانی ¼ کپ
  • ہری مرچیں 6 پیس لیں
  • ادرک لہسن 1کھانے کا چمچ
  • ٹماٹر 2 کٹے ہوئے
  • ادرک جولین 1 کھانے کا چمچ
  • نمک 1 چمچ
  • گھی آدھا کپ
  • دہی آدھا کپ
  • قصوری میتھی 1 چائے کا چمچ
  • ہری مرچ جولین 3
  • کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
  • لال مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

Instructions
 

  • توے کو گرم کر کے پانی ڈالیں، ہری مرچیں، ادرک لہسن کا پیسٹ، ٹماٹر اور چکن ڈال دیں۔
  • ڈھک کر ہلکی آنچ پر 10 منٹ تک پکائیں۔
  • نمک، دونوں پسی ہوئی کالی مرچ، ادرک جولین، کوڑا دہی، قصوری میتھی، اس وقت تک پکائیں جب تک گاڑھی گریوی باقی نہ رہ جائے اور تیل اوپر آجائے۔
  • آخر میں کٹی ہوئی ہری مرچیں ڈال دیں۔