Go Back

کھگینا

Prep Time 5 minutes
Cook Time 10 minutes
Total Time 15 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 2

Ingredients
  

  • انڈے (ہلکے سے پھینٹے ہوئے) 4
  • تیل ¼ کپ
  • پیاز (باریک کٹی ہوئی) 1 کپ
  • ہلدی 1/2 چائے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
  • ہری مرچ (باریک کٹی ہوئی) 2
  • نمک حسب ذائقہ
  • دھنیا (کٹا ہوا) 2 کھانے کے چمچ
  • ٹماٹر (کٹے ہوئے) 1

Instructions
 

  • ایک پین میں تیل گرم کریں، پیاز کو اچھی طرح فرائی کریں۔
  • ہلدی پاؤڈر، مرچ پاؤڈر اور ہری مرچ ڈال کر آدھے منٹ تک بھونیں، پھر انڈے اور مصالحہ ڈالیں۔
  • ہلائیں اور انڈے گاڑھا ہونے تک پکائیں، اور پھر دھنیا ڈال دیں۔
  • روٹی یا چپاتی کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔