ایک سوس پین میں چینی، مکھن، میپل سیرپ، کارن سیرپ کا پانی، اور کارن فلور ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں، اب ایک بو میں انڈا اور ونیلا ایسنس ڈال کر پھینٹ لیں۔
پھر پکے ہوئے اجزاء شامل کریں اب پکن گری دار میوے ڈالیں اور پائی شیل میں ڈالیں پھر 160 ڈگری پر 25 منٹ تک بیک کریں۔
اب آٹے کے تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کر کے گوندھ لیں پھر کچھ دیر کے لیے فریج میں رکھ دیں۔ اب آٹا رول کر کے مولڈ پر پھیلائیں پھر 160 ڈگری پر 15 منٹ تک بیک کریں۔