Go Back

گلاوتی جنجر چکن

Prep Time 1 hour
Cook Time 30 minutes
Total Time 1 hour 30 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • چکن (ٹکڑے) 1 کلو
  • ادرک پسی ہوئی 1 کھانے کا چمچ
  • لہسن 1 چائے کا چمچ
  • مرچ پاؤڈر 1 ½ چائے کا چمچ
  • کچا پپیتا 1 چمچ
  • نمک 1 چمچ
  • تیل ¼ کپ
  • گاڑھا دہی آدھا کپ
  • آل اسپائس 1 چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچ
  • بھنا اور پسا ہوا دھنیا ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • بھنا ہوا اور پسا ہوا زیرہ 1 عدد

Instructions
 

  • مندرجہ بالا تمام چیزوں کے ساتھ چکن کو 1 گھنٹے کے لیے میرینیٹ کریں۔
  • آدھے گھنٹے تک پکائیں یا بھاپ دیں، کوئلے کا ڈم دیں،
  • باربی کیو یا ڈیپ فرائی کریں اور پیاز کی انگوٹھیوں، ٹماٹر کے ٹکڑوں اور لیموں کے ٹکڑوں کے ساتھ سرو کریں۔