Go Back

چلی چکن بریانی

Prep Time 20 minutes
Cook Time 30 minutes
Total Time 50 minutes
Cuisine Chinese
Servings 4

Ingredients
  

چکن کو میرینیٹ کرنے کے اجزاء:

  • بونلیس چکن آدھا کلو
  • آٹا 3 کھانے کے چمچ
  • کارن فلور 2 کھانے کے چمچ
  • سویا ساس 2 کھانے کے چمچ
  • ادرک لہسن 1 کھانے کا چمچ
  • سرکہ 1 کھانے کا چمچ
  • نمک 1 چمچ
  • ہری مرچیں 2 عدد
  • پسا ہوا سرخ 1 عدد

مسالہ کے لیے اجزاء:

  • پیاز 2 عدد
  • ہری مرچیں 2 عدد
  • شملہ مرچ 1 کٹی ہوئی
  • لہسن پسا ہوا 1 چمچ
  • ادرک پسی ہوئی 1کھانے کا چمچ
  • سویا ساس 2 کھانے کے چمچ
  • کیچپ ¼ کپ
  • چلی سوس ¼ کپ
  • ہری مرچ لہسن کی چٹنی 1کھانے کا چمچ
  • چینی 1 چمچ
  • اسپرنگ پیاز کٹا ہوا آدھا کپ
  • کارن فلور 1کھانے کا چمچ
  • تیل آدھا کپ
  • براؤن پیاز آدھا کپ

جمع کرنے کے لئے اجزاء:

  • ابلے ہوئے چاول آدھا کلو
  • لہسن کٹا ہوا 1 چمچ
  • شملہ مرچ 1
  • پیاز 1

Instructions
 

  • چکن کیوبز کو میدہ، کارن فلور، سویا سوس، ادرک لہسن، سرکہ، نمک، پسی ہوئی لال مرچ، اچھی طرح مکس کرکے ڈیپ فرائی کرکے نکال لیں۔

مسالہ بنانے کا طریقہ

  • تیل گرم کریں، اس میں ادرک لہسن کٹا ہوا، ہری مرچ، پیاز کٹی ہوئی، شملہ مرچ، سویا ساس اور باقی سب ڈالیں، اس میں فرائی ہوئی چکن ڈالیں، آخر میں کٹی ہوئی اسپرنگ پیاز، ایک کپ پانی، ابالنے پر کارن فلور پیسٹ کے ساتھ گاڑھا کریں۔

ترتیب

  • ایک پین میں ابلے ہوئے چاول، شملہ مرچ، اسپرنگ پیاز پھیلائیں پھر تیار چکن کو گریوی کے ساتھ چاولوں سے ڈھانپ کر 15 منٹ کے لیے دم پر چھوڑ دیں، مکس کر کے سرو کریں۔