Go Back

انڈا پراٹھا

Prep Time 10 minutes
Cook Time 10 minutes
Total Time 20 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 1

Instructions
 

  • ایک پیالے میں انڈا، پیاز، ہری مرچ، ہرا دھنیا اور تمام مصالحے مکس کریں۔
  • ایک پراٹھا بنائیں؛ توے پر رکھ کر سائیڈ پلٹائیں اور پراٹھے کے اوپر آدھا انڈے کا مکسچر تھوڑا سا گھی کے ساتھ ڈال دیں۔
  • اب ایک طرف کر کے دوسری طرف سے گھی میں بھونیں۔
  • اسی طرح دوسرے پراٹھے بنا لیں۔
  • گرما گرم پراٹھا سرو کریں۔